جمہوریہ انگوشٹيا میں اسلامی ریڈيو كے افتتاح كا فيصلہ

IQNA

جمہوریہ انگوشٹيا میں اسلامی ریڈيو كے افتتاح كا فيصلہ

16:16 - April 29, 2010
خبر کا کوڈ: 1914667
بين الاقوامی گروپ: جمہوریہ انگوشٹيا كے مسلمانوں كی معنوی كونسل نے اس ملك میں عنقريب ايك اسلامی ریڈيو كے افتتاح كا فيصلہ كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے islamrf كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ انگوشٹيا كے مسلمانوں كی معنوی كونسل نے سركاری حكام كو اس اسلامی ریڈيو كے افتتاحی منصوبہ پيش كيا ہے جو سركاری اجازت نامے اور اداری كاموں كے بعد آئندہ چند مہينوں میں افتتاح ہو جائے گا۔
اس اسلامی ریڈيو كے افتتاح كا مقصد جوانوں كی معنوی تربيت اور انہیں دين اسلام كی تعليمات سے آگاہ كرنا اور قرآن كريم كی دلنشين تلاوت كو سننا ہے۔
570171

نظرات بینندگان
captcha