بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے islamrf كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ انگوشٹيا كے مسلمانوں كی معنوی كونسل نے سركاری حكام كو اس اسلامی ریڈيو كے افتتاحی منصوبہ پيش كيا ہے جو سركاری اجازت نامے اور اداری كاموں كے بعد آئندہ چند مہينوں میں افتتاح ہو جائے گا۔
اس اسلامی ریڈيو كے افتتاح كا مقصد جوانوں كی معنوی تربيت اور انہیں دين اسلام كی تعليمات سے آگاہ كرنا اور قرآن كريم كی دلنشين تلاوت كو سننا ہے۔
570171