بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے امارات كی سركاری خبررساں ايجنسی "وام" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ دبئی كے بين الاقوامی فنانشل سنٹر میں منعقد ہونے والے اس سيمينار كے لئے امريكہ كے وكلاسنٹر كی سرمایہ كاری كمیٹی نے تعاون كيا ہے اور اسلامی سرمایہ كاری كے ميدان كے ماہرين، فقہا اور وكلا اس میں شركت كر رہے ہیں۔
اس سيمينار میں دبئی كے اسلامی بينك كی شرعی انجمن كی اداری كونسل كے سربراہ "حسين حامد حسن" اس كونسل كے ركن "نظام يعقوبی" دبئی كے بين الاقوامی فنانشل سنٹر كے اقتصادی امور كے انچارج "ناصر السعيدی" اور ديگر شخصيات خطاب كریں گی۔
570988