گھانا میں اسلامی يونيورسٹی كی تاسيس

IQNA

گھانا میں اسلامی يونيورسٹی كی تاسيس

13:01 - May 03, 2010
خبر کا کوڈ: 1916675
بين الاقوامی گروپ: قطری كمپنی "غانم بن سعد آل سعد و اولادہ" كے توسط سے عنقريب گھانا میں ايك اسلامی يونيورسٹی كی تاسيس ہو رہی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "Ghana Web" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ "غانم بن سعد" نامی شركت كے سربراہ نے اس خبر كی وضاحت كرتے ہوئے كہا كہ گھانا میں اس يونيورسٹی كی تاسيس كے لئے تقريباً ۳ كروڑ ڈالر كا تخمينہ لگايا گيا ہے۔
انہوں نے مزيد كہا كہ اس اسلامی يونيورسٹی كی تاسيس كے لئےاہم مشورے كیے جا چكے ہیں اور عنقريب اس يونيورسٹی كی تعمير كا آغاز ہو جائے گا۔
572347

نظرات بینندگان
captcha