لندن میں حضرت زہراء(س) كی شہادت كی مناسبت سے عزاداری كے پروگرام كا انعقاد

IQNA

12:53 - May 03, 2010
خبر کا کوڈ: 1916690

لندن میں حضرت زہراء(س) كی شہادت كی مناسبت سے عزاداری كے پروگرام كا انعقاد

بين الاقوامی گروپ: لندن كے اسلامی سنٹر میں ۱۵ سے ۱۷ مئی تك حضرت فاطمۃ زہراء(س) كی شہادت كی مناسبت سے عزاداری كا پروگرام منعقد ہو گا۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "IC-EL" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ حجۃ الاسلام والمسلمين "سيد علی عباس رضوی" اس پروگرام میں انگريزی زبان میں حضرت فاطمۃ زہراء(س) كی شخصيت كے بارے میں تقرير كریں گے۔
اس كے علاوہ فارسی زبان میں لوگوں كے لئے بھی ايك پروگرام منعقد ہو گا۔ جس میں حجۃ الاسلام "محمد سعيد بہمن پور" خطاب كریں گے۔
571854

نظرات بینندگان
captcha