تيونس میں تفسير فلسفی قرآن كريم كی اشاعت

IQNA

تيونس میں تفسير فلسفی قرآن كريم كی اشاعت

13:22 - May 05, 2010
خبر کا کوڈ: 1918074
بين الاقوامی گروپ: تيونس میں "الجلی فی التفسير" كے عنوان سے قرآن كريم كی فلسفی تفسير زيور طبع سے آراستہ ہو كر منظر عام پر آ گئی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے اماراتی روزنامہ "الاتحاد" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ یہ فلسفی تفسير تين جلدوں پرمشتمل اور تيونس كے "ابويعرب المرزوقی" نے اسے تحرير كيا ہے اور عالم اسلام میں تفسير قرآن كريم كے ميدان میں یہ قابل اہميت ايك فكری واقعہ شمار ہوتا ہے۔
المرزوقی نے اس كتاب میں ايك فقیہ، مبلغ يا قديمی مفسر كے نقطہ نظر كی بجائے قرآن مفاہيم كو مستحكم فلسفی نظریے كے تحت پيش كيا ہے۔
ياد رہے كہ یہ كتاب عربی زبان میں لكھی گئی ہے۔
573317

نظرات بینندگان
captcha