فن وثقافت گروپ: كنیڈا كے دارالحكومت اٹاوا كی مركزی لائبريری میں ۱۵ مئی كو ايرانی ڈائريكٹر كی "نادر طالب زادہ" كی بنائی ہوئی "مسيح(ع)" نامی فلم كو ركھايا جا رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" شعبہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كی رپورٹ كے مطابق كنیڈا میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے یہ فلم اٹاوا شہر كی مركزی لائبريری میں دكھائی جائے گی۔
فارسی زبان كی یہ فلم انگريزی پٹی كے ذريعے دكھائی جائے گی اور تمام لوگ اس فلم كو ديكھ سكتے ہیں۔
574148