كرغستان میں فردوسی نامی سيمينار كا انعقاد

IQNA

كرغستان میں فردوسی نامی سيمينار كا انعقاد

16:24 - May 16, 2010
خبر کا کوڈ: 1923468
فن وثقافت گروپ: كرغستان میں ايرانی كلچرل سنٹر كےڈائريكٹر نے اس ملك كی نيشنل لائبريری كے سربراہ نے ملاقات كے دوران اس لائبريری میں فردوسی نامی سيمينار كے انعقاد كی حمايت كی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" شعبہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كی رپورٹ كے مطابق كرغستان میں ايرانی كلچرل سنٹر كے ڈائريكٹر "محمد حسين عابدينی" نے اس ملك كی نشينل لائبريری كے سربراہ "جيلديز باكوشووا" سے ملاقات كے دوران اس لائبريری میں فردوسی نامی سيمينار كے انعقاد كے بارے میں كہا كہ اس سيمينار كے انعقاد كا مقصد اس عظيم شاعر كے بين الاقوامی مقام ومنزلت كی وضاحت اور دنيا كے جنگی اشعار پر شناھامہ كی تاثير كی وضاحت كرنا ہے۔
اسی طرح عابدينی نے اس ملاقات میں لائبريری بالخصوص اس نيشنل لائبريری اور تمام علمی اور ثقافتی مراكز كی اہميت كی وضاحت كی ہے۔
579489

نظرات بینندگان
captcha