برطانیہ میں "مولانا روم' نامی تخصصی جريدے كی رونمائی

IQNA

برطانیہ میں "مولانا روم' نامی تخصصی جريدے كی رونمائی

16:23 - May 16, 2010
خبر کا کوڈ: 1923469
فن وثقافت گروپ: برطانیہ كی نيشنل لائبريری میں علمی، سياسی اور ثقافتی شخصيات كی شركت سے "مولانا روم" نامی تخصصی جريدے كی تقريب رونمائی منعقد ہوئی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" شعبہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كی رپورٹ كے مطابق برطانیہ میں ايرانی كلچرل سنٹر كے دائريكٹر "حلمی" كی شركت سے ۱۲ مئی كو منعقد ہونے والے اس پروگرام میں مشرقی يونيورسٹی كے رومی انسٹیٹيوٹ كے سربراہ "گوكالپ كامل" نے مولانا جلال الدين محمد بلخی كے حالات زندگی یہ تقرير كی ہے۔
اگزئر يونيورسٹی كے پروفيسر "لويزن" اس پروگرام میں تقرير میں تقرير كرتے ہوئے كہا ہے كہ مغرب میں شناخت مولوی كے ميدان سے سرگرميوں كا تعلق تقريباً ۲۵ سالوں سے شروع ہے اور مولانا كے بارے میں مختلف زبانوں میں سينكڑوں كتابیں لكھی جا چكی ہیں۔
579280

نظرات بینندگان
captcha