بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے dunyabulteni كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ جرمنی كے وزير داخلہ "تھوماس ڈی مازير" نے اس نشست كی افتتاحی تقريب سے خطاب كيا ہے اور اس كے بعد ديگر شركاء نے مربوط موضوعات پر گفتگو كی ہے۔
اس نشست میں جرمنی كے سكولوں میں اسلامی علوم كی تدريس، دينی شدت پسندی كے خلاف جدوجہد، اسلام سے ہراساں كرنے كے مسئلے كا جائزہ اور اس مسئلے كے پيدا ہونے كے اسباب جيسے موضوعات كا جائزہ ليا گيا ہے۔
580810