بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ لبنان كی رپورٹ كے مطابق اس پروگرام میں دنيا كے حريت پسندوں كے كانوں تك اسلامی مقاومت كا پيغام پہنچانے والے دو اصلی میڈيا يعنی "المنار" ٹی وی چينل اور "النور" ریڈيو چينل كی قدردانی كی گئی ہے۔
لبنان میں مقاومت كے حامی میڈيا كے سربراہ عبداللہ قصير نے اس پروگرام میں تقرير كرتے ہوئے كہا كہ اس پروگرام كے انعقاد كا مقصد، مقاومت، وطن اور امت اسلام كی حفاظت كی خاطر اپنی جانوں كا نذرانہ پيش كرنے والے مجاہدين كی قدردانی كرنا ہے۔
581988