روس كے دينی سكولوں كے چھٹے اسلامی اولمپك كا انعقاد

IQNA

روس كے دينی سكولوں كے چھٹے اسلامی اولمپك كا انعقاد

13:03 - May 22, 2010
خبر کا کوڈ: 1926301
بين الاقوامی گروپ: روس كے دارالحكومت ماسكو میں ۲۹ اور ۳۰ مئی كو اس ملك كے مفتيوں كی كونسل كی كوششوں سے دينی سكولوں كے كا چھٹا اسلامی اولمپك منعقد ہو رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے muslim-cfo كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ لڑكوں اور لڑكيوں كے درميان یہ ثقافتی اولمپك، قرائت، حفظ قرآن، اسلامی فقہ، تاريخ اسلام اور حديث كے شعبوں میں منعقد ہو گا۔
روس كا یہ اسلامی اولمپك ۲۹ مئی كو روس كے مفتی "راويل عين الدين" كی تقرير سے آغاز ہو گا اور اس كے بعد مختلف شعبوں میں جوانوں كے درميان مقابلے منعقد ہوں گے۔
582648

نظرات بینندگان
captcha