بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے takagazete كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ وقف كبير شہر كے ادارہ مفتيوں كی كوششون اور ۲۰۱۰ء كو قرآن كريم كا سال قرار ديئے جانے كی مناسبت سے اس شہر كے "صبری بہادر" ثقافتی سنٹر كے سيمينار ہال میں منعقد ہونے والی اس قرآنی محفل میں ورزش كے امور میں حكومت كے مشير "فاروق نافذ" تركی كے نامور علماء حفاظ اور قراء اور سسينكڑوں مسلمانوں نے شركت كی ہے۔
اس قرآنی محفل میں فاروق نافذ اور كئی ديگر سياسی اور دينی حكام نے قرائت قرآن كريم كے فضائل كے موضوع پر تقارير كی ہیں۔
584381