بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ سوریہ نے امارات كی خبررساں ايجنسی "وام" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ۲۳ مئی كو دمشق میں منعقد ہونےوالے اس سيمينار كے دوران اسلامی شريعت كے سنٹرز میں تعليم كے سلسلے اور شدت پسندی كا مقابلہ كرنے میں اس كی تاثير كا جائزہ ليا گيا ہے۔
سوریہ كے وزير اوقاف كے مشير نے اس سيمينار سے خطاب كرتے ہوئے كہا كہ اسلامی شريعت كے قيام كے لئے مختلف مراكز كی كوششوں كا بنيادی مقصد انسانی زندگی میں اسلامی تعليمات كو عملی جامہ پہنانے كے لئے انسانوں كی ذمہ داريوں سے آگاہ كرنا ہے۔
585887