روس میں "امام خمينی(رح) كے افكار كا جائزہ" كے موضوع پر سيمنار كا انعقاد

IQNA

روس میں "امام خمينی(رح) كے افكار كا جائزہ" كے موضوع پر سيمنار كا انعقاد

13:19 - June 02, 2010
خبر کا کوڈ: 1933492
ثقافتی گروپ: روس میں ايرانی كلچرل سنٹر كی جانب سے ۲ جون كو اس ملك كی علوم اكیڈمی كےشناخت مشرق انسٹیٹيوٹ میں "امام خمينی(رح) كے افكار كا جائزہ" كے موضوع پر ايك سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كی رپورٹ كے مطابق اس سيمينار میں شناخت مشرق، شناخت ايران كے ماہرين اور روس كے فلسفہ انسٹیٹيوٹ كے اساتذہ شركت كر رہےہیں۔
روس میں ايران كے سفير "سيد محمود رضا سجادی" ايرانی كلچرل سنٹر كے ڈائريكٹر "ابوذر ابراہيمی" ارتھوڈكس كليسا اور روس كے مفتيوں كی كونسل كے نمائندے اس سيمينار میں شركت كر رہے ہیں۔
اس سيمينار كے شركاء امام خمينی(رح) كی گرانقدر خدمات سراہتے ہوئے اپنے مضامين پيش كریں گے۔
589933

نظرات بینندگان
captcha