IQNA

12:31 - June 10, 2010
خبر کا کوڈ: 1937316
ثقافتی گروپ: بلغاریہ میں ۲۲ جون سے ۲۷ جون تك مسلمان جوانوں كا سالانہ فيسٹيول منعقد ہو رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے info-islam كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ بلغاریہ كے ۳۵ علاقوں كے ۱۵۰ سے زائد مسلمان جوان اور روسی علماء اور دانشور اس فيسٹيول میں شركت كریں گے۔
اس فيسٹيول كے انعقاد كا مقصد جوانوں كو دين اسلام كی تبليغ كے طريقہ كار سے آگاہ كرنا، دينی شدت پسندی كے خلاف جدوجہد اور غير مسلمان شہريوں كو اس الہی دين كا صحيح تعارف كروانا ہے۔
594366

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: