تركی میں ۷۰۰ خواتين قراء اور حفاظ كی قدردانی كا پروگرام

IQNA

تركی میں ۷۰۰ خواتين قراء اور حفاظ كی قدردانی كا پروگرام

12:30 - June 10, 2010
خبر کا کوڈ: 1937321
ثقافتی گروپ: تركی كے شہر "بالنك اسير" میں ۸ جون كو ۷۰۰ خواتين قراء اور حفاظ كی قدردانی كا پروگرام منعقد ہوا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے beyazgazete كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ قدردانی كے اس پروگرام میں دينی عہديداروں اور ۳ ہزار سے شہريوں نے شركت كی ہے اور اس پروگرام كے اختتام پر حفاظ قرآن كريم كو سرٹيفكیٹ ديئے گئے ہیں۔
اس كے علاوہ دينی سنٹرز اور مساجد میں قرآن كريم كی تعليم حاصل كرنے والی خواتين كو انعامات سے بھی نوازا گيا ہے۔
594190

نظرات بینندگان
captcha