تحرير الوسيلہ كی دوسری جلد كا تركی زبان میں ترجمہ

IQNA

تحرير الوسيلہ كی دوسری جلد كا تركی زبان میں ترجمہ

15:15 - June 13, 2010
خبر کا کوڈ: 1938908
ثقافت وآرٹ گروپ: امام خمينی(رح) كی كتاب "تحرير الوسيلہ" كی دوسری جلد كا تركی استنبول زبان میں ترجمہ شائع ہو كر منظر عام پر آ گئی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس كتاب كا تركی استنبول زبان میں ترجمہ "عبداللہ اون آلان" نے كيا ہے یہ كتاب ۴۸۰ صفحات پر مشتمل ہے اور ۱۵۰۰ كی تعداد میں شائع ہوئی ہے۔
ياد رہے كہ كتاب تحرير الوسيلہ كی پہلی چند كا تركی استنبول زبان میں ترجمہ بھی حال ہی میں شائع ہوا ہے۔
595473

نظرات بینندگان
captcha