سعودی عرب میں موقوفہ قرآن سنٹر كا افتتاح

IQNA

سعودی عرب میں موقوفہ قرآن سنٹر كا افتتاح

12:52 - June 24, 2010
خبر کا کوڈ: 1945692
قرآنی سرگرمياں گروپ: سعودی عرب كے شہر "خميس مشيط" میں ايك كروڑ سعودی ريال كی لاگت سے یہ موقوفہ قرآنی سنٹركا افتتاح ہو رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے سعودی روزنامہ "الوطن" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ صوبہ "خميس مشيط" كی خيراتی انجمن حفظ قرآن نے اس موقوفہ قرآنی سنٹر كی تعمير كے لئے سعودی خيراتی انسٹیٹيوٹ "المطوع" سے ايك قرار داد پر دستخط كیے ہیں۔
انجمن حفظ قرآن كريم كے انچارج "موسیں علی القرنی" نے ۲۲ جون كو ايك پريس كانفرنس كرتے ہوئے كہا ہے كہ یہ موقوفہ قرآنی سنٹرز حفظ قرآن كريم كی تعليم كے سلسلے میں سرگرمياں انجام دے گا۔
603304

نظرات بینندگان
captcha