قرآنی سرگرمياں گروپ: ارمنيا میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے ايروان كی "كبود" مسجد میں ۲۶ سے ۲۸ جون كو اعتكاف كا روحانی پروگرام منعقد ہو رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كی رپورٹ كے مطابق اس روحانی پروگرام میں منقول دعاؤں كی تلاوت اور دينی اور ثقافتی كلاسوں كا انعقاد شامل ہے۔
ارمنيا میں ايرانی كلچرل سنٹر نے اس ملك كے تمام شيعوں كو اس پروگرام میں شركت كی دعوت دی ہے۔
603421