بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكناۡ" نے روزنامہ "Manilla Bulletin" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ فلپائن كی يونيورسٹی میں یہ مقابلے "قرآن كريم دنيا میں امن كا پيغمبر" كے عنوان سے منعقد ہو رہے ہیں۔
فلپائن كے مسلمانوں كی قومی كمیٹی كی كوششوں اور اس ملك كے قرائت كے اساتذہ كی نگرانی میں منعقد ہونے والے ان مقابلوں میں oic كے نمائندے، مسلمان نشين اور خودمختار علاقے "مينڈا ناٹو" كے سركاری حكام، منيلا شہر كی اسلامی آرگنائزيشنز كے اراكين اور قائدين شركت كر رہے ہیں۔
605650