ہالينڈ میں نو مسلمانوں كے لئے تعليمی وركشاپز كا انعقاد

IQNA

ہالينڈ میں نو مسلمانوں كے لئے تعليمی وركشاپز كا انعقاد

14:06 - July 03, 2010
خبر کا کوڈ: 1949998
ثقافتی گروپ: ہالينڈ كی اسلامی آرگنائزيشنز يونين ۱۷ جولائی سے ۲۱ جولائی تك نو مسلم جوانوں كے لئے تعليمی وركشاپز منعقد كر رہی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "محيط" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ يورپ كی اسلامی آرگنائزيشنز يونين كے تعاون سے یہ وركشاپز ہالينڈ كے جنوب میں منعقد ہو رہی ہے۔
مختلف ممالك كے مسلمان علماء اور مبلغ ان وركشاپز میں نو مسلم جوانوں كو دينی اور اخلاقی مختلف موضوعات كی تعليم دیں گے۔
607760

نظرات بینندگان
captcha