بمبئی میں مسلمانوں كی تجارتی نمائش كا انعقاد

IQNA

بمبئی میں مسلمانوں كی تجارتی نمائش كا انعقاد

10:53 - July 04, 2010
خبر کا کوڈ: 1950506
ثقافتی گروپ: بمبئی كے عالمی تجارتی سنٹر میں "بہرا" مسلمانوں كی تجارتی نمائش لگائی گئی ہے جس میں ايرانی كلچرل سنٹر شركت كر رہے ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كی رپورٹ كے مطابق يكم جولائی كو افتتاح ہونے والی اس نمائش میں ايرانی كلچرل سنٹر نے ايران كے ہينڈی كرافٹس اور ديگر آثار كے علاوہ كتابوں كو پيش كر كے بھرپور شركت كی ہے۔
اس نمائش میں گھريلو سازوسامان، تعليمی وسائل، خوراك اور زيور آلات كے سازوسامان كے ۲۰۰ تجارتی اسٹال لگائےگئے ہیں۔
608291

نظرات بینندگان
captcha