قطر كے "حافظ گھرانہ"نامی قرآنی مقابلے بين الاقوامی سطح پر منعقد ہو رہے ہیں

IQNA

قطر كے "حافظ گھرانہ"نامی قرآنی مقابلے بين الاقوامی سطح پر منعقد ہو رہے ہیں

13:09 - July 06, 2010
خبر کا کوڈ: 1952191
قرآنی سرگرمياں روپ: قطر كے دارالقرآن الكريم كی اداری كونسل كے سربراہ "ابراہيم الابراہيم'' نے "حافظ گھرانہ" كے مقابلوں میں دنيا كے مختلف ممالك كے نمائندوں كی شركت كی خبر دی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نےقطری روزنامہ "الشرق" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ابراہيم الابراہيم نے اس بارے میں كہا ہے كہ "حافظ گھرانہ" نامی قرآنی مقابلے اس كے بعد ہر سال ماہ مبارك رمضان میں منعقد ہوا كریں گے اور ايك فيملی كے اراكين ان مقابلوں میں حصہ لے سكتے ہیں۔
انہوں نے مزيد كہا كہ آئندہ سال دنيا كے مختلف ممالك كے خاندان ان مقابلوں میں حصہ لیں گے۔
609819

نظرات بینندگان
captcha