الجزائر كے قرآن سنٹرز میں ۱۸ ہزار طلباء كی شركت

IQNA

الجزائر كے قرآن سنٹرز میں ۱۸ ہزار طلباء كی شركت

13:15 - July 06, 2010
خبر کا کوڈ: 1952194
قرآنی سرگرمياں گروپ: الجزائر كے قرآن سنٹرز میں اس سال ۱۸ ہزار طلباء نےشركت كی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "elmoudjahid كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ الجزائر كے وزير اوقاف ومذہبی امور نے قرآنی سنٹرز كا وزٹ كرتے ہوئے ان سنٹرز میں طلباء كی بھرپور شركت پر خوشی كا اظہار كيا ہے۔
الجزائر كے وزير اوقاف ومذہبی امور "بوعداللہ غلام اللہ" نے مزيد كہا كہ گزشتہ سالوں كی نسبت اس سال كی دينی اور مذہبی سرگرميوں میں جوانوں كی شركت قابل ديد ہے۔
609956

نظرات بینندگان
captcha