۱۰۰ سے زائد فلسطينيوں نے ايك مہينے سے كم عرصہ میں قرآن حفظ كرليا

IQNA

۱۰۰ سے زائد فلسطينيوں نے ايك مہينے سے كم عرصہ میں قرآن حفظ كرليا

13:11 - July 06, 2010
خبر کا کوڈ: 1952199
قرآنی سرگرمياں گروپ: فلسطين كے ۱۱۷ طلباء وطالبات نے غزہ كی پٹی كے تعليم قرآن كريم سنٹرز میں ايك مہينے سے كم عرصہ میں پورے قرآن كريم كو حفظ كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "المسلم" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ غزہ كی پٹی كی وزارت اوقاف ومذہبی امور كے ادارہ حفظ قرآن كريم كے انچارج "عماد الدجنی" نے اس بارے میں كہا ہے كہ اس تعداد كے علاوہ ۶۰ طلباء اور ۱۵۰ طالبات ان سنٹرز میں ايك مہينے سے كم عرصے میں دس سپارون كو حفظ كرنے میں كاميابی ہوئے ہیں۔
انہوں نے مزيد كہا كہ غزہ كی پٹی كے صوبے الوسطی كے تقريباً ۴۴ طلباء نےدو ہفتوں كے دوران ۱۵ سپارے حفظ كیے ہیں۔
610048
نظرات بینندگان
captcha