بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی"ايكنا" شعبہ تنزانیہ كی رپورٹ كے مطابق عدن كے محكمہ اوقاف و ارشاد اسلامی كے انچارج نے اس خبر كی وضاحت كرتے ہوئے كہا كہ تنزانیہ كے ۳۳ سالہ شہری "الفريم يوہن" نے دين اسلام اور قرآن كريم كا مطالعہ كرنے كے بعد دين اسلام قبول كر ليا ہے۔
اسلام قبول كرنے كے بعد يوہن نے اپنا نام "عبدالعزيز" انتخاب كيا ہے اور اس وقت وہ اسلام سے زيادہ سے آگاہی حاصل كرنے كے لئے دين اسلام كے بارے میں ريسرچ كرنے میں مصروف ہے۔
607349