بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كی رپورٹ كے مطابق ۱۸ جون سے ۱۰ اكتوبر تك لگائی جانے والی اس نمائش میں قالين، مٹی كے برتن اور خطاطی جيسے موضوعات كے اسلامی كلاسك آرٹ كے آثار كو ركھا گيا ہے۔
"حمراء عباس"، "آراھائيانی"، "زينب سديرا"، "لارا"، "بالادی''، "مصطفی كونٹ"، "آرش حنائی"، "نبسيا سريك شبا" نے اس نمائش میں اپنے فن پاروں كو ركھا ہے۔
613464