بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اعياد شعبانیہ كی مناسبت سے خورموج كی مسجد میں قرآنی محفل كا انعقاد كيا گيا۔
محفل میں خورموج كے امام جمعہ حجۃ الاسلام والمسلمين "عبدالحسين مصلح" نے قرآن مجيد كی عظمت بيان كرتے ہوئے كہا كہ قرآن مجيد خداوند عالم كی دستور ہے اور اس پر عمل پيرا ہونے سے دين و دنيا كی سعادت نصيب ہوتی ہے۔
آخر میں حفاظ كرام علی حبيبی اور مہدی حبيبی اور قاری قرآن محمد جمالہ نےآيات قرآن سے حضار كے قلوب كو منور كيا۔
623269