ادب و آرٹ گروپ: ادارہ اسلامك ثقافت و ارتباط كے تعاون سے كربلا میں اسلامی جمہوریہ ايران كی كتب كی نمائش كا آغاز ۳۱ جولائی سے شروع ہو جائے گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے ادارہ اسلامك ثقافت و ارتباط كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ یہ نمائشگاہ ايك ہفتہ تك بين الحرمين میں منعقد كی جائے گی۔
اس سلسلہ میں اسلامی جمہوریہ ايران كا كاروان آج كربلا معلی روانہ ہو جائے گا۔
623861