كربلا میں ايرانی كتب كی نمائشگاہ

IQNA

كربلا میں ايرانی كتب كی نمائشگاہ

14:44 - August 01, 2010
خبر کا کوڈ: 1965173
ادب و آرٹ گروپ: ادارہ اسلامك ثقافت و ارتباط كے تعاون سے كربلا میں اسلامی جمہوریہ ايران كی كتب كی نمائش كا آغاز ۳۱ جولائی سے شروع ہو جائے گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے ادارہ اسلامك ثقافت و ارتباط كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ یہ نمائشگاہ ايك ہفتہ تك بين الحرمين میں منعقد كی جائے گی۔
اس سلسلہ میں اسلامی جمہوریہ ايران كا كاروان آج كربلا معلی روانہ ہو جائے گا۔
623861

نظرات بینندگان
captcha