بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے سعودی روزنامہ "المدينہ" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ۳ اگست كو مكہ میں اس كونسل كے اراكين كا اجلاس منعقد كيا جائے گا۔
اس كے علاوہ مكہ مكرمہ میں دو اور بھی كانفرنس منعقد كی جائیں گی۔ اس كانفرنس كے ايجنڈہ میں چار بنيادی باتوں كو شامل كيا گيا ہے جس میں موجودہ صورت حال كی روشنی میں اور آئندہ كے بارے میں لائحہ عمل طے كيا جائے گا۔
623779