مشہد كے "مہلای انسٹیٹيوٹ" میں قرآنی كلاسوں كا انعقاد

IQNA

مشہد كے "مہلای انسٹیٹيوٹ" میں قرآنی كلاسوں كا انعقاد

15:13 - August 03, 2010
خبر کا کوڈ: 1966544
قرآنی سرگرمياں گروپ: گرميوں كی تعطيلات كے ساتھ ہی مشہد كے "مہلای انسٹیٹيوٹ" میں قرآن مجيد كی كلاسوں كا انعقاد شروع ہو گيا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق مشہد كے "مہلای انسٹیٹيوٹ" كے سربراہ "محبوبہ بكاييان" قرآنی خبررساں ايجنسی ايكنا كو خصوصی انٹرويو ديتے ہوئے كہا ہے۔
گرميوں كی تعطيلات میں اس ادارے میں قرآن مجيد كی مختلف كلاسیں شروع ہو گئی ہیں۔
انہوں نے كہا كہ ان كلاسوں میں تجويد، روخوانی اور رواں كوانی وغيرہ شامل ہیں۔
انہوں نے كہا كہ ہر كلاس میں ۳۰ افراد ہوں گے اور كلاسوں كو تين دستوں لڑكوں، لڑكيوں اور خواتين میں تقسيم كيا گيا ہے۔
بكاييان كا كہنا تھا كہ ان كلاسوں میں قرآنی معلومات كے علاوہ دوسرے موضوعات پر بھی دروس دیے جائیں گے۔
625617
نظرات بینندگان
captcha