برطانیہ میں علامہ فضل اللہ كی ياد میں تقريب كا انعقاد

IQNA

برطانیہ میں علامہ فضل اللہ كی ياد میں تقريب كا انعقاد

15:07 - August 03, 2010
خبر کا کوڈ: 1966552
بين الاقوامی گروپ: انجمن شيعيان اثنی عشری كے تعاون سے برطانیہ كے شہر میڈل سكس میں علامہ فضل اللہ كی ياد میں تقريب كا انعقاد كيا جائے گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ادارے "sicm" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس تقريب كا آغاز تلاوت قرآن مجيد سے ہو گا اور اس كے بعد "علی الحلی" علامہ فضل اللہ كی شخصيت پر روشنی ڈالیں گے۔
انجمن شيعيان اثنی عشری جسے مڈل سكس "محفل علی" كے نام سے بھی ياد كيا جاتا ہے نے تمام مسلمانوں سے اپيل كی ہے كہ اس تقريب میں شركت كریں۔
625735

نظرات بینندگان
captcha