يمن كے شہر "تريم" میں قرآنی مقابلوں كا انعقاد

IQNA

يمن كے شہر "تريم" میں قرآنی مقابلوں كا انعقاد

15:11 - August 03, 2010
خبر کا کوڈ: 1966554
بين الاقوامی گروپ: يمن كے شہر "تريم" میں قرآنی مقابلوں كا انعقاد ہو رہے ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے يمن كی سركاری خبررساں ايجنسی "سبا نٹ" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ یہ قرآنی مقابلے انجمن خيریہ صوبہ حضرموت كے تعاون سے منعقد كیے جائیں گے۔
اور ان قرآنی مقابلوں كو سیٹلائٹ چينل كے ذريعہ پوری دنيا میں نشر كيا جائے گا۔
انجمن خيریہ حضرموت كے سربراہ "عبدالحكيم علی با حميد" نے كہا ہے كہ ان مقابلوں میں ۶۰ قاريان گرامی اور حفاظ كرام شركت كریں گے۔
انہوں نے كہا كہ "تريم" شہر كو ان مقابلوں كے لئے اس لئے منتخب كيا گيا ہے كيوں كہ وہ سن ۲۰۱۰ء كے لئے اسلامی ثقافت كا دارالحكومت ہے۔
625703
نظرات بینندگان
captcha