يمن میں "حقوق قانونی زن در اسلام" كے عنوان سے مشقوں كا انعقاد

IQNA

يمن میں "حقوق قانونی زن در اسلام" كے عنوان سے مشقوں كا انعقاد

13:27 - August 04, 2010
خبر کا کوڈ: 1967195
بين الاقوامی گروپ: يمن كے صوبہ "ابين" میں حقوق قانونی زن در اسلام" كے عنوان سے مشقوں كا انعقاد كيا گيا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" نے يمن كی سركاری خبررساں ايجنسی "سبا نٹ" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ان عملی مشقوں كا انعقاد صوبہ "ابين" كی خواتين كی انجمن نےكيا ہے اور ان میں حقوق زن در اسلام، عورتوں كے خلاف نفرت اور خاندانی تعلقات كی اہميت كو پريكٹيكل طور پر پيش كيا گيا ہے۔
صوبہ ابين كی خواتين انجمن كی سربراہ "فاطمہ عبد ربہ حميد" نے كہا ہے كہ اس قسم كے پروگرام منعقد كرنے سے خواتين میں آگاہی آئے گی اور خواتين كے خلاف امتيازی سلوك كو ختم كرنے میں مدد ملے گی۔
صوبہ كے نائب گورنر نے كہا ہے كہ اسلام كی تعليمات میں خواتين كے حقوق محفوظ ہیں اور اسے انہیں خاص مقام عطا كيا گيا ہے۔
625835
نظرات بینندگان
captcha