ماريطانیہ میں پہلے قرآنی ریڈيو كا افتتاح

IQNA

ماريطانیہ میں پہلے قرآنی ریڈيو كا افتتاح

13:35 - August 05, 2010
خبر کا کوڈ: 1967598
قرآنی سرگرمياں گروپ: ماريطانیہ كے عوام كو قرآن مجيد كی تعليمات سے روشناس كرانے كے لئے اس ملك كے پہلے قرآنی ریڈيو كا افتتاح كيا جا رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" نے خبررساں ادارہ "مستقل" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ موريطانیہ كی معروف شخصيت "محمد ولد عبدالعزيز" نے حكومت موريطانیہ سے مطالبہ كيا ہے كہ عوام كو قرآنی تعليمات سے روشناس كرانے كے لئے خصوصی قرآنی ریڈيو قائم كيا جائے۔
انہوں نے كہا كہ موريطانیہ میں بے شمار حفاظ كرام اور قاريان گرامی موجود ہیں ليكن ان كی صلاحيتیں عوام كے سامنے نہیں آ سكتیں۔
واضح رہے كہ موريطانیہ شمال مغربی افريقہ كا ايك اسلامی ملك ہے جس كا دارالحكومت "نوآكشوت" ہے اس كا رقبہ ايك ملين تيس ہزار مربع كلومیٹر پر مشتمل ہے اور اس ملك كی آبادی تقريباً تين ملين كے قريب ہے۔
626900

نظرات بینندگان
captcha