بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" نے روزنامہ "الوطن آن لائن" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس تقريب میں تركی كےوزير اعظم رجب طيب اردوغان اور اس كے علاوہ دوسرے اعلی ترك حكام شركت كریں گے۔
واضح رہے كہ تركی كے اسلامی مركز ارسيكا نے OIC كے اراكين ممالك سے تقاضا كيا ہے كہ وہ بھی نزول قرآن كے سلسلہ میں مختلف تقريبات كا انعقاد كریں۔
626858