بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ايجنسی "راصد" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس مجلس كا اہتمام انجمن "اصد قاءالقلم" نے كيا ہے اور اس میں بہت ساری مذہبی شخصيات شركت كریں گی۔
انجمن اصد قاء القلم كے ترجمان كے مطابق یہ مجلس رات ۹ بجے شروع ہو گی اور اس میں علامہ فضل اللہ كی شخصيت پر روشنی ڈالی جائے گی۔
واضح رہے كہ مرجع علامہ فضل اللہ كا بيروت كے ہسپتال میں انتقال ہو گيا تھا۔
628095