الجزائر ۷ویں عالمی قرآنی مقابلوں كی ميزبانی كرے گا

IQNA

الجزائر ۷ویں عالمی قرآنی مقابلوں كی ميزبانی كرے گا

15:21 - August 19, 2010
خبر کا کوڈ: 1976880
بين الاقوامی گروپ: الجزائر كے "دارالامام محمدیہ" انسٹیٹيوٹ میں عالمی قرآنی مقابلوں كا انعقاد
كيا جائے گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے الجزائركی وزارت اوقاف كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ یہ مقابلے الجزائر میں منعقد ہوں گے اور ان میں ۴۱ مسلم ممالك كے مندوب شركت كریں گے۔
واضح رہے كہ چھٹے عالمی مقابلوں كی ميزبانی بھی الجزائر نے كی تھی جس میں قرائت، ترتيل اور تفسير قرآن كے مقابلے میں الجزائر میں منعقد ہوئے تھے جس میں ليبيا، كيمرون اور نيجر كے قاريان نے بالترتيب اول و دوم اور سوم پوزيشن حاصل كی تھی۔
636244

نظرات بینندگان
captcha