كيا جائے گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے الجزائركی وزارت اوقاف كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ یہ مقابلے الجزائر میں منعقد ہوں گے اور ان میں ۴۱ مسلم ممالك كے مندوب شركت كریں گے۔
واضح رہے كہ چھٹے عالمی مقابلوں كی ميزبانی بھی الجزائر نے كی تھی جس میں قرائت، ترتيل اور تفسير قرآن كے مقابلے میں الجزائر میں منعقد ہوئے تھے جس میں ليبيا، كيمرون اور نيجر كے قاريان نے بالترتيب اول و دوم اور سوم پوزيشن حاصل كی تھی۔
636244