اس محفل قرآن میں علاقے كے علماء كرام نے تلاوت قرآن مجيد كی۔ اس كے علاوہ سعودی عرب كے شہر قطيف میں حفظ اور قرائت قرآن كے مقابلے بھی منعقد ہوئے ان مقابلوں كا اہتمام انجمن دارالقرآن نے كيا تھا۔
حفظ اور قرائت قرآن كے فائنل راؤنڈ كے ان مقابلوں میں ابتدائی راؤنڈ كے منتخب افراد نے شركت كی تھی۔
637398