دوحہ میں اسلامی خطاطی كے خوبصورت نمونوں كی اشاعت

IQNA

دوحہ میں اسلامی خطاطی كے خوبصورت نمونوں كی اشاعت

14:59 - August 23, 2010
خبر کا کوڈ: 1979577
بين الاقوامی گروپ: ۲۱ اگست ۲۰۱۰ء كو قطر كے دارالحكومت دوحہ میں اسلامی خطاطی كے خوبصورت نمونوں كی نمائش كا آغاز ہوا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے روزنامہ "The Peninsula" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ قطر كی وزارت اوقاف ومذہبی امور نے اس نمائش كا اہتمام كيا ہے۔
اس نمائش كی افتتاحی تقريب قطر كے وزير ثقافت "حمد بن عبدالعزيز الكواری" اور "غيث بن مبارك بن عمران الكواری" نے شركت كی اور اس نمائش مں موجود خطاطی كے خوبصورت آثار كو ديكھا۔
639901
نظرات بینندگان
captcha