قرآنی نمائشگاہ پر قرآن مجيد كے ۱۱۲ زبانوں میں ترجمہ سے آشنائی

IQNA

قرآنی نمائشگاہ پر قرآن مجيد كے ۱۱۲ زبانوں میں ترجمہ سے آشنائی

15:47 - August 25, 2010
خبر کا کوڈ: 1981341
بين الاقوامی گروپ: قرآنی نمائشگاہ پر قرآن مجيد كے ۱۱۲ زبانوں میں ترجمہ سے آشنائی دستياب ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" تہران میں منعقد ہونے والی قرآن مجيد كی نمائشگاہ پر ايك اشتہار كے ذريعہ لوگوں كو قرآن مجيد كے ۱۱۲ زبانوں میں ہونے والے ترجمہ سے آگاہ كيا جا رہا ہے۔
دنيا كی مختلف زبانوں كے بارے میں معلومات درج ہیں مثلاً اس زبان كو كتنے لوگ بولتے ہیں اور یہ زبان كن كن ممالك سے بولی جاتی ہے۔
یہ سب معلومات درج ہیں۔
640052
نظرات بینندگان
captcha