پشتو ترجمہ كے ساتھ پہلے قرآن مجيد كی اشاعت

IQNA

پشتو ترجمہ كے ساتھ پہلے قرآن مجيد كی اشاعت

14:04 - August 26, 2010
خبر کا کوڈ: 1981716
ادبی گروپ: وزير ثقافت و ارشاد اسلامی كی موجودگی میں پشتو ترجمہ پر مشتمل پہلے قرآن مجيد كی تقريب رونمائی ہو گی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق ايران میں پشتو ترجمہ پر مشتمل قرآن مجيد كی تقريب رونمائی ہو گی اس موقع پر وزير ثقافت و ارشاد اسلامی جناب محمد حسينی بھی موجود ہوں گے۔
پشتو افغانستان كی دو سركاری زبانوں میں سے ايك زبان ہے اور اس كے بولنے والے افغانستان اور پاكستان میں سكونت پزير ہیں۔
اس قرآن مجيد كا پشتو میں ترجمہ جناب پروفيسر "اجرالدين اقبال" نے كيا ہے۔
641913

نظرات بینندگان
captcha