مراكش میں قرآنی سنٹر كا افتتاح

IQNA

مراكش میں قرآنی سنٹر كا افتتاح

15:16 - August 28, 2010
خبر کا کوڈ: 1982799
قرآنی سرگرمياں گروپ: مراكش كے بادشاہ كی موجودگی میں بنياد نشر قرآن سنٹر كا افتتاح ہو گيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے مراكش كی سركاری خبررساں ايجنسی "MPA" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ مراكش كے بادشاہ كی موجودگی میں بنياد نشر قرآن سنٹر كو دوبارہ كھول ديا گيا ہے۔
یہ ادارہ قرآن مجيد كی اشاعت كا بندوبست كرتا ہے اور دوسرے اداروں كو بھی قرآن مجيد كی اشاعت كا اجازت نامہ ديتا ہے۔
642448

نظرات بینندگان
captcha