تركی میں قرآنی مقابلوں كا انعقاد

IQNA

تركی میں قرآنی مقابلوں كا انعقاد

14:19 - August 29, 2010
خبر کا کوڈ: 1983470
بين الاقوامی گروپ: قرآن مجيد كے نزول كی مناسبت سے تركی كے شہر استنبول میں قرآنی محفل كا انعقاد كيا جا رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ادارے "Haber7" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس قرآنی محفل میں تركی، سوڈان، شام اور مصر كے قاريان كرام شركت كریں گے۔
استنبول كی مساجد جيسے "سلطان احمد'' ايوب سلطان، مسجد جامع مالتپہ، مہر ماہ سلطان، اسكودار، مسجد مدينہ وغيرہ میں یہ پروگرام تشكيل دیے گئے ہیں۔
643736

نظرات بینندگان
captcha