سرايان میں ۴۰۰ قرآن مجيد كی تقسيم

IQNA

سرايان میں ۴۰۰ قرآن مجيد كی تقسيم

14:26 - August 29, 2010
خبر کا کوڈ: 1983534
قرآنی سرگرمياں گروپ: اسلامك تبليغاتی ادارہ سرايان كا تعاون سے شہر میں ۴۰۰ قرآن مجيد تقسيم كیے گئے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے اسلامك تبليغاتی ادارہ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ سرايان كے اسلامك تبليغاتی ادارہ كے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمين "سہرابی نژاد' نے كہا ہے كہ عوام میں قرآنی كلچر كو فروغ دينے كی خاطر ۴۰۰ جلدوں پر مشتمل قرآن مجيد تقسيم كيا گيا ہے تاكہ احسن انداز سے قرآن مجيد كی تلاوت كی جا سكے۔
643899

نظرات بینندگان
captcha