بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس محفل قرآنی میں مقامی سركاری عہديدار نے شركت كی۔
محفل میں اس شہر كے ممتاز قراء نے قرآن مجيد كی تلاوت كی۔ آستانہ قدس رضوی كے ممتاز قراء "حسن پور كوير" اور "محمدی" بھی اس محفل میں قرآن مجيد كی تلاوت كی۔
ياد رہے كہ اس محفل كا اہتمام اسلامی اوپن يونيورسٹی اور شہر بافق كے ادارہ تبليغات اسلامی نے باہمی تعاون سے كيا تھا۔
642786