تنزانیہ میں عالمی قدس عقيدت و احترام كے ساتھ منايا جائے گا

IQNA

14:00 - August 30, 2010
خبر کا کوڈ: 1984374

تنزانیہ میں عالمی قدس عقيدت و احترام كے ساتھ منايا جائے گا

بين الاقوامی گروپ: رمضان المبارك كے آخری جمعہ كو تنزانیہ میں عالمی يوم قدس بڑی عقيدت و احترام كے ساتھ منايا جائے گا۔

بين الاقوامی قرانی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق تنزانیہ میں ايرانی كلچرل سنٹر كے انچارج "مصطفی رنجبر شيرازی" نے خبررساں ايجنسی ايكنا كو خصوصی انٹرويو ديتے ہوئے كہا كہ تنزانیہ كی مختلف اسلامی تنظيموں نے مشتركہ طور پر اعلان كيا ہے كہ اس مرتبہ دارالسلام كی مسجد " كيچا نگانی" میں عالمی قدس كی تقريب منعقد كی جائے گی۔
انہوں نے كہا كہ ايرانی كلچرل سنٹرمیں جو اس پروگرام كا سب سے بڑا حامی ہے وہ بھی اس سلسلہ میں مكمل طور پر تعاون كرے گا۔
ايران و شام كے سفراء كا كہنا ہے كہ عالمی قدس كے موقع پر نمائشگاہ، كتب، عكس اور سی ڈيز وغيرہ بھی تقسيم كی جائیں گی۔
644169
نظرات بینندگان
captcha